عمران خان کی زندگی کو درپیش موجودہ خطرات کو سنجیدہ لینا چاہئے: آصفہ بھٹو
رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو خطرات کے حوالے سے کہا ہے کہ علاج کے لئے مکمل منصفانہ اور جائز سہولتیں ملنی چاہئیں۔
رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے موجودہ سیاسی بحران کے سلسلے میں غیر…