عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنےکیلئے فیصلہ کن اقدامات کرے: صدر مملکت
صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہےکہ عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کیلئے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرے۔
صدر مملکت آصف زرداری نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان…