راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کی عدالت پیشی،8 گھنٹوں تک سماعت
24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کو عدالت پیش کردیا گیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات کی سماعت کی۔پراسیکیوشن کی جانب سے ظہیر شاہ، رانا سعادت عدالت میں پیش ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کی…