انگلش بورڈ کی کھلاڑیوں پر نئی پابندی، پی ایس ایل متاثر ہوگی لیکن آئی پی ایل کھیلنے کیلئے چھوٹ
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی پی ایل سمیت متعدد لیگز کھیلتے ہیں لیکن…