سالانہ آرکائیو

2024

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی: وفاقی وزرا

وفاقی وزرا احسن اقبال اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کر کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پرتشدد جتھے اسلام…

ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے سیاست کی قربانی دی : وزیراعظم کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی دن پر قوم کو…

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے ایک لاکھ پوائنٹس سےتجاوز پرقوم کومبارکباد دی ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اس سنگ میل کوعبورکرنے کے لیے حکومتی معاشی ٹیم اور دیگر حکام لائق تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومتی…

سموگ تدارک کیس: عدالتی حکم عدولی کرنیوالے سکول چلنے نہیں دیں گے، عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے سموگ تدارک کیس میں کہا ہے کہ عدالتی حکم عدولی کرنے والے سکولوں کو چلنے نہیں دیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سموگ تدارک کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، سموگ تدارک کے حوالے سے سماعت کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی…

جی ایچ کیو حملہ: عمران خان و دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، کیس میں مزید 10…

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

سپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی…

امید ہے تحریک انصاف کا بار بار احتجاج کی کال کا بخار اتر گیا ہو گا: طلال چودھری

رہنما مسلم لیگ ن و سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے تحریک انصاف کا بار بار احتجاج کی کال کا بخار اتر گیا ہو گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما طلال چودھری کا کہنا تھا کہ لاشوں کا پراپیگنڈا کرنے والے اپنی بزدلی…

ورلڈ بینک کے اشتراک سے فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے خواہاں ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اشتراک سے اسلام آباد میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کے خواہاں ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بن حسین نے ملاقات کی جس میں سموگ کے مسئلہ پر باہمی تعاون سے…

احمد پور شرقیہ: ڈالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4 سالہ بچہ جاں بحق، والدین شدید زخمی

ڈالے کی موٹرسائیکل کوٹکر سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ڈالے کی ٹکر سے کمسن بچہ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اس کے والدین شدید زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو…

سرگودھا: تیز رفتار بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 14 زخمی

سرگودھا میں تیز رفتار بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ فیصل آباد روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 14 مسافر زخمی بھی ہوئے، مسافر بس فیصل آباد سے بنوں جارہی تھی،مٹھہ معصوم کے پاس حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطلاع پر…