سالانہ آرکائیو

2024

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر دھاوا بولا مگر ناکام ہوئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق میں ہونے والی شر پسندی قابل مذمت ہے، حکومت نے سمجھداری سے اسلام…

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ناکام احتجاج پر اپنی لیڈرشپ پر برس پڑے

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی ناکام احتجاج پر اپنی لیڈرشپ پر برس پڑے۔ پی ٹی آئی کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بڑے بڑے عہدوں والے کہاں تھے؟ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور پنجاب کی لیڈرشپ کہاں تھی؟ علی امین، عمر ایوب، اسد قیصر کے سوا…

سردار ایاز صادق کی اسلاموفوبیا کیخلاف روس کے اصولی مؤقف کی تعریف

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے صدر پیوٹن کی مذہبی شخصیات کے احترام کے مؤقف اور اسلاموفوبیا کے خلاف روس کے مؤقف کی تعریف کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے ماسکو کے سرکاری دورے کے دوران کیتھیڈرل مسجد میں…

اعظم نذیر کی قطری وزیر انصاف سے ملاقات، قانون کی حکمرانی کے فروغ پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی قطر کے وزیر انصاف اور کابینہ امور کے وزیر مملکت ابراہیم بن علی کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات دوحہ میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے ڈاکٹرعافیہ کی معافی کیلئے امریکی صدرکو خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد نے امریکی صدر جوبائیڈن کو کھلا خط لکھا، جس کی کاپی عافیہ موومنٹ کے رہنماؤں کو بھی بھیجی گئی ہے۔…

کرم میں جھڑپیں، مزید 5 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 107 ہوگئی

کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا تاہم اس کے باوجود 8 روز سے جھڑپوں کا سلسلہ…

عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور سمیت 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ…

بانی پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، سابق صدر عارف علوی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے…

اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔ مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم مطیع اللہ جان کے خلاف ابھی…

کے پی پولیس نے پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کے آنسوگیس استعمال کرنے کی چھان بین شروع کردی

پشاور پولیس کے سربراہ نے پولیس افسران اور متعلقہ حکام سے آنسوگیس اسٹاک اور گزشتہ ایک ہفتےکے دوران ان کےاستعمال کی تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو باضابطہ خط…

کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کیلئے سیز فائر ہوگیا: وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کے لیے سیز فائر ہوگیا۔ علی امین گنڈا پور نے ضلع کرم کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ فریقین کے درمیان جنگ بندی خوش آئند اقدام ہے، علاقے…