سالانہ آرکائیو

2024

بھارت کی آلودہ ہواؤں کا رخ پھر تبدیل، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ بھارت سے آنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 440 ریکارڈ کیا…

پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئیں۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ چیک کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگجانی میں بیٹھنے پر…

بشریٰ بی بی نے احتجاج چھوڑ کر واپس خیبر پختونخوا جانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

بشریٰ بی بی کی واپسی سے بھونچال ختم ، 2018 سے جاری تنازع باقی ، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ نے آنسو گیس سے تنگ آکر واپس خیبرپختونخوا جانے کا فیصلہ اور اس پر عمل کیا۔ پاکستان میں سیاسی بھونچال بدھ 27 نومبر کی علی الصبح اچانک اس وقت ختم…

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کا اجلاس، بشریٰ بی بی کے کردار پر بحث

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی نے بدھ کو پارٹی کی فیصلہ سازی میں بشریٰ بی بی کے کردار پر بحث کی اور سوال اٹھایا کہ عمران خان کے سنگجانی پر دھرنے کے احکامات کی خلاف ورزی کس نے کی؟ کس نے احتجاجی ریلی کو ڈی چوک جانے پر مجبور کیا؟…

لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ منگل کو احتجاج میں ہمارے 278 کارکن جاں بحق ہونے۔ جس پر شو…

اسلام آباد میں احتجاج: عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 8 مقدمات درج

وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں،کارکنان کےخلاف اسلام آبادمیں 8 مقدمات درج ہوگئے۔ مقدمات میں بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور ، سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص نامزد ہیں۔ اس کے…

47 فیصد پاکستانی حکومت پنجاب کی جانب سے بلوں میں دیے گئے 14 روپے کےریلیف سے لاعلم

حکومت پنجاب کی جانب سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں دیے گئے14 روپے کے ریلیف سے 48 فیصد پاکستانی واقف جبکہ 47 فیصد نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے کے مطابق بجلی کے بلوں میں ریلیف…

محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے، اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیا:گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تحریک انصاف پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ہمارا جادوگر ہے، اس نے پی ٹی آئی کا سارا میلہ لپیٹ کر واپس بھیج دیا۔ بدھ کو کراچی میں گورنرہاؤس میں قطری سفیرعلی مبارک عیسی الخطیر اور کامران…

بشریٰ بی بی سے رابطہ نہیں ہو رہا، علی امین کی ٹیم نے انہیں حبس بے جا میں رکھا ہے، بہن کا الزام

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے الزام لگایا ہے کہ بشریٰ بی بی سے کوئی رابطہ نہیں ہورہا، ہمیں نہیں معلوم وہ کہاں ہیں، بشریٰ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ٹیم کے حبس بے جا میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو…

پی ٹی آئی کے احتجاج میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، سلمان اکرم راجہ کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز پارٹی کے احتجاج میں 20 افراد جاں بحق ہوئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سلمان اکرم راجہ نے الزام لگایا کہ اسپتالوں میں زیرعلاج پی ٹی آئی کارکنوں تک رسائی…