جنوبی کوریا میں ریکارڈ برفباری، 200 سے زائد پروازیں معطل
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں ریکارڈ برفباری کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں شدید برفباری کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے، بجلی…