اقوام متحدہ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد پر زور
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل نے امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ تشدد،…