بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اچانک آسٹریلیا سے واپس وطن کیوں چلے گئے؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر گوتم گمبھیر وطن واپس جا رہے ہیں، وہ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے…