سالانہ آرکائیو

2024

کراچی کی بزنس کمیونٹی کا نئی ایئرلائن لانے کا اعلان

کراچی کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے نئی ایئرلائن لانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بزنس مین حنیف گوہر کا کہنا ہے کہ ایئر کراچی کو ایس ای سی پی نے رجسٹرڈ کرلیا ہے جبکہ لائسنس کے لیے بھی وفاقی حکومت کو درخواست ارسال کردی گئی ہے۔انہوں…

نیپرا کی حکومت کے بجلی ونٹر پیکیج پر عوامی سماعت مکمل، فیصلہ جلد جاری ہوگا

نیپرا نے وفاقی حکومت کے بجلی ونٹر پیکیج پر عوامی سماعت مکمل کر لی، فیصلہ جلد جاری ہوگا۔نیپرا اعلامیہ کے مطابق مکمل ونٹر پیکیج کے تحت گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی یونٹ کی قیمت 26 روپے 7 پیسے ہوگی۔ ونٹر پیکیج میں گھریلو صارفین کو بجلی کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 3600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ روز 3000 سے زائد پوائنٹس کے خسارے پر بند ہونے والی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک موقع پر 1700 سے زائد پوائٹنس کا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم…

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ گزشتہ روز ڈالر…

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 4 ہزار ایک سو روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ…

فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کردیا

فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپین میں اندلس کے تھرڈ ڈویژن میں نوجوانوں کے فٹ بال مقابلوں میں ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا جب ایک خاتون ایلنڈائن اور ایسپینیول کی…

اسلام آباد میں احتجاج، سری لنکا اے کے پاکستان میں باقی 2 ون ڈے میچز ملتوی

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے باعث سری لنکا اے ٹیم کے پاکستان میں باقی 2 ون ڈے میچز ملتوی کردیے گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سیاسی سرگرمیوں کے باعث پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز کے50 اوور کے آخری…

افغانستان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دیکر انڈر 19 ٹرائنگولر کرکٹ سیریز جیت لی

انڈر 19 ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے فائنل میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز اسکور کیے۔ برکت…

آئی سی سی نےچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بورڈ میٹنگ بلالی، اہم فیصلے متوقع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل پر غور کے لیے 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ بلالی۔آئی سی سی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ یہ میٹنگ آن لائن منعقد ہوگی اور تمام بورڈ ممبران کو ایجنڈا بھیج دیا گیا…

دوسرا ون ڈے: صائم کی شاندار سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ بلاوائیو میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم…