سالانہ آرکائیو

2024

سعودی ولی عہد نے 315 ارب ڈالرز کے سالانہ بجٹ کی باضابطہ منظوری دیدی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے سالانہ بجٹ 2025 کی باضابطہ منظوری دے دی۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سالانہ بجٹ کا حجم 1.184 ٹریلین ریال ہے جو امریکی ڈالروں میں 315 ارب ڈالر سے زائد بنتا ہے۔ مالی…

چین کی آبنائے تائیوان میں فوجی طیارے بھیجنے پر امریکا پر شدید تنقید

چین نے آبنائے تائیوان سے گزرنے کے لیے گشت کرنے والے پی۔8اے اینٹی سب میرین طیارے بھیجنے اور عوامی سطح پر اس کی تشہیر کرنے پر امریکا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی مسلح افواج کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر…

جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں عالمی مسائل زیر غور

وسطی اٹلی میں جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کا عالمی مسائل پر اجلاس جاری ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں یو کرین، مشرق وسطیٰ سمیت عالمی مسائل پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، وزرائے خارجہ نے ملاقات کے پہلے روز مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال…

سعودی کابینہ نے نئے مالی سال 2025 کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی

سعودی کابینہ نے نئے مالی سال 2025 کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق بجٹ کی منظوری کیلئے خصوصی اجلاس کی صدارت سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےکی۔ نئے بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 1.18 ٹریلین ریال ، اخراجات 1.28 ٹریلین…

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدم

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔امریکا کی سرپرستی میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کے مطابق اسرائیل 60 روز میں جنوبی لبنان سے اپنی فورسز کو واپس بلائے گا اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول علاقے کا کنٹرول لبنانی حکومت سنبھالے…

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیش

روس نے افغان طالبان سے تعاون بڑھانے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی وعالمی دہشت گرد تنظیموں پر عائد پابندی عبوری طورپر اٹھانےکا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پارلیمنٹ ڈوما میں پیش کیےگئے بل میں کہا گیا ہے کہ…

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

روس نے گزشتہ رات یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں 188 ڈرون استعمال کیے گئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی حملے میں یوکرین کے مغربی علاقے ترنوپل میں بجلی کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا جبکہ کیف میں رہائشی عمارتیں بھی…

پاکستان عالمی قرض دہندگان کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بیل آؤٹ کیے جانے کے باجود عالمی قرض دہندگان کا پاکستان پر اعتماد مکمل بحال نہیں ہوسکا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران عالمی قرض دہندگان سے مطلوبہ فنڈنگ حاصل کرنے میں ناکام…

ای گاڑیوں کی مانگ، ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال اب تک گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس دوران الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ادارہ شماریات کے مطابق بسوں و ٹرکوں کی فروخت میں 82 فیصد، جیپوں، پک اپ میں 60 فیصد، رکشوں و موٹر سائیکلوں میں 23.4…

کوکنگ آئل کی قیمت نے عوام کے ہوش اُڑا دیے

گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمت نے چھوٹے کاروباری طبقے اور عوام کو پریشان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے سے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کام کرنا مشکل ہوگیا ہے 400 روپے کلو ملنے والا تیل اب 510 اور…