سالانہ آرکائیو

2024

نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، جی سیون ممالک نے بڑا اعلان کردیا

وسطی اٹلی میں جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں اسرائیل سے لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہوئے لبنان میں فوری جنگ بندی…

روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کا الزام لگا کر ملک بدر کر دیا

روس نے برطانیہ کے ایک سفارتکار کو مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے شبے میں ملک سے بے دخل کرنے کا اعلان کر دیا۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی ایجنسی فیڈرل سکیورٹی سروس نے بتایا کہ سفارتکار جس کی تصویر ٹی وی نیوز بلیٹن پر بھی دکھائی…

سعودی عرب: ریاض میں میٹرو ٹرین بغیر ڈرائیور کے چلے گی

سعودی عرب میں ریاض میٹرو کا جزوی آغاز 27 نومبر سے کیا جارہا ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ میٹرو ٹرین بغیر ڈرائیور کے سروس فراہم کرے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں تین روٹس کے لیے سروس کا آغاز کیا جائے گا…

اسرائیلی فورسز کی رہائشی عمارتوں اور ہسپتالوں پر بمباری، مزید 11 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ میں رہائشی عمارتوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری رہے، بمباری سے مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 249 ہوگئی، 1 لاکھ 4 ہزار 746 زخمی ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوج کا…

بھارتی مسلمان مودی کے عتاب کا شکار، مسجد کے سروے کی مخالفت پر3 مسلمان شہید

بھارتی مسلمان مودی کے عتاب کا شکار، مسجد کے سروے کی مخالفت پر 3 مسلمانوں کو شہید کردیا گیا۔مودی نے بھارت میں ہمیشہ سےمسلمانوں کو نفرت اور انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھایا ہے، بھارتی مسلمان اپنے مذہبی حقوق کے لیے عرصہ دراز سے جنگ لڑ رہے ہیں۔…

برطانیہ کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جنگ بندی لبنان اور شمالی اسرائیل کی شہری آبادیوں کو سکون فراہم کرے گی۔ ان…

سعودی عرب کا غزہ اور لبنان میں فائر بندی کیلئے عالمی برادری سے حرکت میں آنے کا مطالبہ

سعودی عرب نے غزہ اور لبنان میں فائر بندی کیلئے عالمی برادری سے حرکت میں آنے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فيصل بن فرحان نے باور کرایا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متعدد…

سعودی پائلٹ کی مہارت، طوفان ’برٹ‘ کا مقابلہ کرکے طیارہ بحفاظت لندن میں اتار لیا

سعودی پائلٹ نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کے طوفان برٹ کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنا طیارہ کامیابی سے لندن کے ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ واضح رہے کہ برٹ طوفان نے دو دنوں سے برطانیہ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، سعودی پائلٹ محمد آل…

لبنان میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شدید بمباری سے مزید 29 افراد شہید

لبنان میں بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری رہی، بیروت پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے 29 افراد شہید جبکہ 67 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی کی بمباری سے زخمی ہونے والے درجنوں افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، شہدا اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی…

چین اورکینیڈا نے کسٹم ڈیوٹی کی دھمکی پر ٹرمپ کو خبردار کر دیا

چین اور کینیڈا نے کسٹم ڈیوٹی کی دھمکی پر ٹرمپ کو خبردار کر دیا۔ منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز دھمکی دی گئی تھی کہ وہ اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی تمام درآمدات پر کسٹم…