سالانہ آرکائیو

2024

اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ، ویڈیو دیکھیں

کیا ویب براؤزنگ پر اپنی مضبوط گرفت رکھنے والا گوگل واقعی ماضی کا قصہ بننے والا ہے؟ ایسا ممکن بھی ہے کیوں کہ اب اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی گوگل کے مقابلے میں…

32،000 سال پرانی بلی کے بچے کی لاش دریافت

حال ہی میں ایک بلی کے بچے کی لاش دریافت ہوئی جو تقریباً 32،000 سال پرانی ہے۔دریافت ہونے والا یہ بلی کا بچہ اتنا چھوٹا ہے کہ ایک ہاتھ میں پکڑا جاسکتا ہے لیکن 32,000 سال بعد اس کی دریافت ماہر حیاتیات کے لیے ایک اہم واقعہ ہے۔ یہ تقریباً تین…

صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر مقدمے کا…

کوسٹا ریکا میں طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاک

کوسٹا ریکا کے دارالحکومت سان جوسے کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے باعث 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوسٹا ریکا کے ادارائے برائے شہری ہوا بازی کے عہدیداروں کا اس حوالے سے…

گرجا گھر جانے والے افراد پر مسلح افراد کا حملہ، 30 ہلاک

نائیجیریا کے بینوئے ریاست میں ہونے والے مسلح حملے میں 30 افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لوگو علاقے کے اہلکار بنجامن اوزینڈا نے مقامی اخبار کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ گزشتہ دن نامعلوم…

سعودی عرب: چار لاکھ ملازمتوں کی خوشخبری سنادی گئی

سعودی عرب کے بجٹ 2025 میں انسانی وسائل کے شعبے میں 4 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے سال 2025 کے لیے بجٹ پیش کیا، سعودی کابینہ نے جس کی…

سعودی عرب، سرحدی محافظوں نے شہریوں کی زندگیاں بچالیں

سعودی عرب کے مکہ مکرمہ ریجن میں سعودی سرحدی محافظوں کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تین شہریوں کی زندگیاں بچالیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہریوں کی کشتی کھلے سمندر میں خراب ہو گئی تھی، سرحدی محافظوں…

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سیز فائر معاہدہ ہوگیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے، سیز فائر کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سیز فائر معاہدہ طے پا گیا ہے جس کا با قاعدہ اعلان…

نیتن یاہو حزب اللہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، جنگ بندی پر راضی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کا مسودہ کل کابینہ کی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔ رپورٹ کے…

باپ نے زہریلا دودھ پلا کر جڑواں بیٹیوں کو مار ڈالا

بھارتی ریاست اتر پردیشن کے بدھوئی ضلع میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ نے جڑواں بیٹیوں کو زہریلا دودھ پلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 27 سالہ اوم پرکاش نے خودکشی کرنے سے قبل 14 ماہ کی جڑواں بیٹیوں کو موت کی…