سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کا ممبر بننے سے معذرت کرلی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کا ممبر بننے سے معذرت کرلی۔
جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچز کمیٹی کے چیئرمین جسٹس کریم خان آغا کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔
جسٹس عمر سیال کی جانب سے خط میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل…