سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی، ایک بار پھر 99 ہزار کی حد عبور، ڈالر سستا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے جبکہ امریکی ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100…