سالانہ آرکائیو

2024

سولر پینلز کی طلب میں کمی کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

ملک میں بیٹریوں اور سولر پیننلز کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے آئی ہے۔ سولر بیٹری کی قیمت…

انگلینڈ نیوزی لینڈ سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کانام دیدیا گیا، ٹرافی کی تیاری میں خاص کیا ہے؟

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 28 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 6 دسمبر اور تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع ہوگا۔…

بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اچانک آسٹریلیا سے واپس وطن کیوں چلے گئے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کو آسٹریلیا سے واپس وطن جانا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ذاتی وجوہات کی بنیاد پر گوتم گمبھیر وطن واپس جا رہے ہیں، وہ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے…

13 سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا

13 سالہ بھارتی کرکٹر ویبھوو سوریاونشی انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) سیزن 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی 2 روزہ تقریب گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع…

زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، 2 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل بلاوائیو میں کھیلا جائے گا جس کے لیے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حسیب اللہ…

کرکٹ کی دنیا کے وہ بڑے نام جنہیں آئی پی ایل 2025 کیلئے کسی ٹیم نے نہیں خریدا

انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) سیزن 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی 2 روزہ تقریب گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہوئی جس میں فرنچائزز نے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے بہترین کھلاڑیوں کو کروڑوں روپے میں خریدا۔ آئی پی ایل 2025 اس…

پرتھ ٹیسٹ میں سنچری:کوہلی نے سر ڈون بریڈمین کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 30 ویں سنچری اسکور کی اور بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پیر کو بھارت نے پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دی۔ پرتھ ٹیسٹ…

رشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ آئی پی ایل سیزن 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی 2 روزہ تقریب گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہوئی جس میں فرنچائزز نے…

ورلڈکپ کوالیفائر: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ، پوری ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر میں نائیجیریا نے آئیوری کوسٹ کو 264 رنز سے بڑی شکست دے دی۔ سب ریجنل افریقا کوالیفائر کا پانچواں میچ گروپ سی کی ٹیموں نائیجیریا اور آئیوری کوسٹ کے درمیان نائیجیرین شہر لاگوس میں کھیلا گیا…

غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال

سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔ ایران پریس نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں بالخصوص خان یونس میں پناہ لئے ہوئے بےگھر لوگ، زندگی کی بنیادی…