416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی
فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
ارنا نے پیر کو العربی ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کے محکمہ صحت نے، غزہ پر غاصب صیہونی…