سالانہ آرکائیو

2024

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کم نہ ہوئی، 24 گھنٹے میں 38 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری رہی، 24 گھنٹے میں مزید38 فلسطینی شہید جبکہ 137زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے کمال عدوان ہسپتال کے قریب حملہ کیا، ہسپتال کےآئی سی یو ڈائریکٹراورطبی عملے کے دو ارکان شہید ہوگئے، صیہونی فورسز نے کمال عدوان ہسپتال…

اسرائیل کا یمن میں فضائی حملہ، 2 افراد شہید، بندرگاہ اور ایئرپورٹ کو شدید نقصان

اسرائیلی فورسز نے یمن پر فضائی حملہ کر دیا، حدیدہ بندرگاہ، پاور سٹیشن سمیت صنعا ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچایا۔ حوثی عہدیدار کے مطابق صنعا پر اسرائیلی حملے میں دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، اسرائیلی میڈیا نے یمن حملوں میں 100 طیارے…

شام پرحملے: روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

اسرائیل کے شام پر حملے، روس نے خبردار کر دیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ شام میں سرحد پار سے حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر حملے ہوسکتے ہیں، یہودی ریاست کے لاپرواہ اقدامات مشرق وسطیٰ میں امن تباہ کر سکتے ہیں، ماسکو دمشق اور…

امریکی صدر کے یوکرین کیلئے فوجی امداد بڑھانے کے احکامات جاری

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی محکمہ دفاع سے کہا کہ وہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سپلائی کو بڑھاتا رہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سروس سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے حالیہ مہینوں میں…

شام کی نئی فوجی قیادت کا طرطوس کے گردوپیش میں آپریشن

شام کی نئی فوجی قیادت نے طوطوس کے گردوپیش میں آپریشن شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن کا فیصلہ بشارالاسد رجیم کے دور کی بدنام زمانہ جیل صیدنایا کے افسر کی طرطوس صوبے سے گرفتاری کے دوران پیش انے والی سخت…

جاپان ایئرلائنز پرسائبرحملہ، کئی پروازیں تاخیرکا شکار

جاپان ایئرلائنز نے کہا ہے کہ اُس کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان ایئر نے بتایا کہ سائبر حملہ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے…

یورپی خطے بقان میں برفانی طوفان، ہر شے برف سے ڈھک گئی، معمولات زندگی شدید متاثر

یورپی خطے بلقان میں برفانی طوفان سے ہر شے برف سے ڈھک گئی، معمولات زندگی شدید متاثر ہوگئے۔ بوسنیا میں بھی برفباری سے شاہراہیں بند ہوگئیں، کئی شہروں اور دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہوگیا، ہنگامی حالات کے باعث 2 لاکھ گھرانے بجلی سے محروم ہوگئے،…

سول نافرمانی 9 مئی سے بڑا جرم ہے، دباؤ میں عمران کو چھوڑا گیا تو قوم کھڑی ہوگی: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے لیکن اگر دباؤ میں کچھ کیا گیا تو قوم کھڑی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ پاکستان…

فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یو…

وہ دن دور نہیں جب بینظیر بھٹو کے انصاف پر مبنی پاکستان کا وژن حقیقت بنے گا، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب شہید بینظیر بھٹو کے انصاف پر مبنی پاکستان کا وژن حقیقت بنے گا۔ شہید بینظیر بھٹو کی 17ویں یوم شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بی بی شہید کی بے مثال قربانیوں…