سالانہ آرکائیو

2024

وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں: سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں آپریشنز کے دوران 13خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ وطن کے دفاع کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کے…

صدر مملکت کا فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کامیاب کارروائیوں کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز…

شہید میجر محمد اویس کی بہادری پر فخر ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں خوارجی دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شہید میجر محمد…

دہشتگرد قوم سمیت پوری انسانیت کے دشمن ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں 13 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد قوم سمیت پوری انسانیت کے دشمن ہیں، انہوں نے کہا کہ…

امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی

روس نے امریکا کوخبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے۔ روس کے ڈپٹی وزیردفاع سرگئی ریبکووف نے بیان میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ جوہری ٹیسٹ کیے گئے تو روس بھی جوابی کارروائی میں…

بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، مودی سرکار حالات پر قابو پانے میں ناکام

بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی کی ایک نئی لہر جاری ہے جب کہ انتہا پسند نریندر مودی کی حکومت حالات پر قابو پانے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ خطے میں حالات شدید…

جنوبی کوریا میں قائم مقام صدر کے مواخذے کی تحریک منظور

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے قائم مقام صدر کا مواخذہ کرنے کی تحریک منظور کرلی ۔ غیرملکی میڈٰیا کے مطابق جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک کے حق میں 192 ارکان پارلیمنٹ کو ووٹ دیا۔ مواخذے کی تحریک کی…

اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا

بھارت میں اسکول میں چھٹی کروانے کے لیے 14 سالہ طالبعلم نے دوسری جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے…

شام میں اسد کی وفادار فورسز کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاک

شام میں معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شام کے نئے وزیر داخلہ محمد عبدالرحمٰن نے ایک بیان میں کہا کہ منگل کو اسد کے اقلیتی علوی فرقے کے گڑھ طرطوس کے قریب لڑائی میں 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک…

نیتن یاہو کی اہلیہ کیخلاف تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، اُن پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے میں سیاسی مخالفین اور گواہوں کو ہراساں کیا جس پر اٹارنی جنرل نے تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔…