سالانہ آرکائیو

2024

2024 عدلیہ کے احکامات، اختیارات اور تنازعات کے حوالے سے اہم سال رہا

سال 2024 پاکستان میں عدلیہ کے احکامات، اختیارات اور تنازعات کے حوالے سے ایک اہم سال رہے۔ سال 2024 شروع ہوا تو قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس تھے، انہیں رکے ہوئے عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کا چیلنج درپیش تھا، سپریم کورٹ کی مداخلت…

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 دسمبر 2024ء کوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر…

بلوچستان میں بننے والی مخلوط حکومت کیلئے سال 2024 کیسا رہا؟

سال 2024 بلو چستان میں بننے والی مخلوط حکومت کے لئے کیسا رہا؟ حکومت کی جانب سے عوام کو کیا کیا ریلیف ملا، جانیئے اس رپورٹ میں۔ رواں سال ماہ فروری میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں ہمیشہ کی طرح بلوچستان میں مخلوط حکومت کا قیام عمل…

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی…

سال 2024 میں کراچی کو سمندری طوفان ’’اسنیٰ‘‘ کے خطرے کا سامنا رہا

سال 2024میں بحیرہ عرب میں ہوا کے کتنے کم دباؤ بنے اور کراچی کو کتنے سمندری طوفان کے خطرات کا سامنا رہا۔ سال 2024 میں کراچی کو سمندری طوفان ’’اسنیٰ‘‘ کے خطرے کا سامنا رہا جبکہ دوسرا ہوا کا شدید کم دباو کراچی کے ساحل سے خاصے فاصلے سے عمان…

خیبرپختونخوا میں 77 ہزار میٹرک ٹن گندم گوداموں میں خراب ہونے کا انکشاف

محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے حکام کی غفلت یا لاپرواہی سے 77 ہزار 762 میٹرک ٹن گندم گوداموں میں پڑے پڑے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پاسکو سے خریدی گئی گندم کی مالیت تقریباً 11 ارب روپے ہے، خراب گندم کا استعمال انسانی…

محسن نقوی کا سی ڈی اے کو قبضہ مافیا کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سی ڈی اے کو قبضہ مافیا کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں نئے بننے والے سیکٹر سی 14 میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوگیا، سیکٹر سی 14 میں پلاٹس کی بکنگ 30 دسمبر تک جبکہ الاٹمنٹ کے لئے اوپن…

18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار

پاکستان میں ہر شہری کیلئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈکا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لئے درخواست دینا ضروری ہے۔ بروقت درخواست نہ دینے پر…

بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار و مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید جمہوریت کی علمبردار اور مفاہمت کی مضبوط حامی تھیں۔ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج ہم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی منا…

میرپور ماتھیلو: کار نہر میں گرنے سے 3 افراد ڈوب کر جاں بحق

خانپور مہر کے قریب کار نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کار تیز رفتاری کے باعث نہر میں جاگری، تینوں افراد ڈوب کر موقع پر جاں بحق ہوگئے، اطلاع پر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، کار میں سوار 2 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، جاں بحق ہونے…