سالانہ آرکائیو

2024

یمن کا اسرائیل کو دندان شکن جواب 18 صیہونی زخمی، بن گوریون ہوائی اڈے پر پروازیں معطل

صنعا پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں کے مرکز میں صیہونی اہداف پر کامیاب میزائل حملہ کیا ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سات فضائی حملوں میں صنعاء اور الحدیدہ صوبوں کے اہداف…

صیہونی فوجی کمپلیکس میں شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی ہلاک و زخمی

مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ اور تل ابیب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کی صیہونی مخالف کارروائیوں میں…

شام: امریکہ اور ترکیہ سے وابستہ کردوں اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی 30 افراد ہلاک

شامی ذرائع نے شمالی شام میں امریکہ سے وابستہ کردوں اور ترکی سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان ، اسی طرح مغربی شام میں دہشت گردوں اور مسلح افراد کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔ شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی شام میں منبج کے مضافات…

شام میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ

شام میں بشار اسد حکومت کے خاتمے کے بعد محمد الجولانی کے عناصر کی حمایت سے دیرالزور کے اطراف میں داعش دہشتگرد گروہ نے ایک بار پھر عام شہریوں کا قتل عام اور انہیں اغوا کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ شامی ذرائع نے بتایا ہے کہ بشار اسد حکومت…

افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان سے فتنہ الخوارج کے دہشتگرد پاکستان میں کارروائیاں کررہے ہیں، افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی…

مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے کسان کارڈ، گرین ٹریکٹرز پروگرام اور سپر سیڈرز کی فراہمی کی گئی، پاکستان کی تاریخ کا سب سے…

گیس بحران حل ہونے کی نوید: پاکستان نے بڑا معاہدہ کر لیا

گیس کے بحران کا شکار شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان کا گیس فراہمی کے لیے ایک ملک سے اہم معاہدہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا آذربائیجان سے گیس سپلائی کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار…

پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 15 ڈاکو ہلاک

پولیس نے سانحہ ماچھکہ کے بعد کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن شروع کردی جس میں 15 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماچھکہ کے بعد صادق آباد میں پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 15 ڈاکو ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں ڈاکوؤں کا…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ایمپریس روڈ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ کوپر روڈ، ریلوے سٹیشن اور مغل پورہ کے علاقوں میں بارش ہوئی۔ علاوہ…

شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین ذاتی حیثیت میں عدالت…