سالانہ آرکائیو

2024

بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ شاہین ڈھاکا پہنچ گئے

بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔ فاسٹ بولر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے، انکے علاوہ فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی…

روہت جانے کا وقت ہوگیا ہے! بھارتی صحافی کا کپتان سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ

نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے آسٹریلیا کیخلاف ناقص پرفارمنس پر اپنے ہی کپتان سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپورٹس تک کے لائیو سیشن کے دوران بھارتی جرنلسٹ نے روہت شرما کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر گفتگو اُس وقت کی جب…

‘مقدس کوہلی’ سے ‘جوکر کوہلی’ تک کا سفر

آسٹریلوی میڈیا نے ویرات کوہلی سے متعلق اپنے ریماکس پر 180 ڈگری کا یوٹرن لے لیا۔ آسٹریلین میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے اوپنر سیم کونسٹاس سے ویرات کوہلی کو بدتمیزی کرنے پر جوکر اور مسخرا کہہ کر پُکارا جبکہ ماضی یہی…

رونالڈینو نے تاریخ کے سب سے بہترین فٹبالر کا نام بتادیا؟

سابق برازیلین اسٹار رونالڈینو نے لیونل میسی کو تاریخ کے بہترین فٹبالر کے طور پر منتخب نہ کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والی ٹیم کے رکن سابق فٹبالر رونالڈینو نے تاریخ کے بہترین فٹبالر کے…

کامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز قومی ٹیم کے بیٹر کامران غلام کی جنوبی افریقی وکٹ کیپر اور کگیسو ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سینچورین میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم محض 211 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی…

کوہلی کو ”جوکر، مسخرا” کہنے پر بھارتی میڈیا بھڑک اُٹھا

آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو جوکر، مسخرا کہنے پر بھارتی میڈیا بھڑک اُٹھا۔ بھارتی میڈیا اور سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ دنیائے کرکٹ میں رنز مشین کہلائے جانیوالے ویرات کوہلی میلبرن ٹیسٹ میچ سے…

چیمپئینز ٹرافی؛ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی۔ رپورٹس کے مطابق شائقین کرکٹ آئی سی سی کے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے ٹورنامنٹ سے متعلق اہم پیشرفت بشمول ٹکٹوں کی فروخت کے بارے…

آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے بھارت کیخلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

آسٹریلیا کے تجربہ کار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں نیا ریکارڈ بنا دیا۔ جمعہ کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے 311ر رنز 6 وکٹ سے اننگز آگے بڑھائی ، کپتان پیٹ کمنز تو 49 رنزبناکر…

سنچورین ٹیسٹ کا دوسرا دن: جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے 3 وکٹوں پر 88 رنز بنالیے

سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنالیے۔ سنچورین میں ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا نے 82 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے پہلی…

غزہ وحشتناک انسانی المیے کے دہانے پر

شمالی غزہ میں وبائی امراض پھیلنے کے نتیجے میں اس علاقے میں وحشتناک انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر دو بار…