سالانہ آرکائیو

2024

جام کمال اقتصادی تعلقات کی مضبوطی کیلئے 8 جنوری کو کوریا کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان پاکستان کوریا اقتصادی شراکت داری معاہدے (ای پی اے) پر دستخط کرنے کے لئے جنوبی کوریا کے سرکاری دورے پر 8 جنوری کو روانہ ہوں گے۔ وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ دو روزہ دورہ دو طرفہ اقتصادی تعاون کو…

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.80 فیصد اضافہ ہواہے اور سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ…

یکم جنوری کو تمام بینک و مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2025 بروز بدھ کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگی۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند…

زرعی اجناس پر اہم فیصلوں کیلئے خصوصی کابینہ کمیٹی تشکیل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زرعی اجناس پر اہم فیصلوں کیلئے خصوصی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہوگی، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ بندی کمیٹی، وزیر اقتصادی امور، نیشنل…

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری

ملک میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات کی صورت حال اور اس حوالے سے وزارت خزانہ نے معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں…

رواں مالی سال ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ، 5 ماہ میں ترسیلات زر 14.77 ارب ڈالر رہیں: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ درآمدات، بیرونی سرمایہ کاری، زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہوا۔…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 927 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 351 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 1796…

تیل اور گیس تلاش کرنیوالی کویتی کمپنی نے پاکستان سے اپنی سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کردیا

کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے سے سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کر دیا۔ کویت کی تیل تلاش کرنے والی کمپنی نے اپنے اثاثے پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ کو تقریباً 6 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے۔ وزارت…

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 278 روپے 47 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا تھا۔…

ملک میں سونےکی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر 2…