سالانہ آرکائیو

2024

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدان نے اس ٹیکنالوجی کے بارے میں کیا پیشگوئی کی؟

کمپیوٹر سائنسدان جیفری ہنٹن کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا گاڈ فادر قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے 2024 میں اے آئی ٹیکنالوجی پر کیے جانے والے کام پر فزکس کا نوبیل انعام جیتا تھا۔ کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے جیفری…

آئی فون کیمرا استعمال کرتے ہوئے نظر آنے والے اس فلاور آئیکون کا مقصد جانتے ہیں؟

آئی فونز کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے مگر بیشتر افراد اسے کیمرا سسٹم کی وجہ سے خریدنا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان افراد میں سے ایک ہیں تو جان لیں کہ آئی فون کا کیمرا سسٹم واقعی بہت اچھا ہوتا ہے۔ ہر سال ایپل کی جانب…

’ایلین پلانٹ‘ جس کا تعلق پودوں کے کسی خاندان سے نہیں

سائنس دانوں نے ایک منفرد فاسل دریافت کی ہے جو کسی پھول دار پودے کی قسم سے تعلق نہیں رکھتا۔ یہ دریافت قدیم دور میں موجود مختلف پودوں کی اقسام پر مزید روشنی ڈالتی ہے۔ محققین نے پہلی بار فاسل بنے ان پتوں کو امریکی ریاست یوٹاہ کے علاقے رینبو…

بینک، حکومت کو قرضے دینگے، بدلے میں منافع پر 15 فیصد اضافہ ٹیکس ختم، وفاقی کابینہ کی آرڈیننس جاری…

وفاقی کابینہ نے جمعے کوایک آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دی۔ جس کے تحت حکومت کو قرضے دے کر حاصل ہونے والے بینکوں کے منافع پر 15 فیصد اضافی ٹیکس ختم کردیاجائے گاجبکہ محصولات میں کمی کی تلافی کیلیے ان کے اسٹینڈرڈ انکم ٹیکس کی شرح میں 5فیصد…

ریاستی ملکیتی اداروں نے 6 ماہ میں 147 ارب روپے کا نقصان کیا، رپورٹ میں انکشاف

ریاستی ملکیتی اداروں کی جانب سے 6 ماہ میں 147 ارب روپے جب کہ 9 سال میں 5900 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ وفاقی ریاستی ملکیتی سرکاری اداروں کی ششماہی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی دوسری ششماہی (جولائی تا دسمبر2023)کے…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اربوں کے غیر استعمال شدہ فنڈز واپس کرنے کا حکم

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گوادر اور ڈیرہ بگٹی کے ڈپٹی کمشنرز کو غیر استعمال شدہ فنڈز کے اربوں روپے واپس سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر…

حکومت پاکستان کے جاری کردہ انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے مختلف مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری 31 دسمبر مقرر کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان کے جاری کردہ 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7 ہزار 500 روپے مالیت…

پی آئی اے نے ایک اور اے ٹی آر طیارے کو آپریشنل ڈیوٹی میں شامل کرلیا

پی آئی اے کے آپریشنل بیڑے میں اضافہ جاری ، ایک اور لانگ گراؤنڈڈ اے ٹی آر طیارہ آپریشنل ڈیوٹی میں شامل ہوگیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے سی ای او کا کہنا ہے کہ طیارے کی آپریشنل ڈیوٹی میں شمولیت سے پی آئی اے کی…

سال 2024 ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا

سال 2024 ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا۔ ابتدائی 6 ماہ میں ہچکولے کھانے کے بعد ایکسپورٹ میں مسلسل اضافے نے صنعتکاروں کا حوصلہ بڑھا دیا ہے، مالی سال 2024 میں انڈسٹری نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 13 فیصد زائد مصنوعات…

او جی ڈی سی ایل کا حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں سے او جی ڈی سی ایل نے حیدرآباد سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا۔ او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں کو فعال کر کے توانائی کے شعبے میں نیا سنگ…