سالانہ آرکائیو

2024

کویت: ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی منظوری

کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی نائب وزیر اعظم اور وزیر مملکت برائے کابینہ امور شریدہ عبداللہ المعوشرجی کے حوالے سے بتایا کہ وزرا کونسل نے ٹیکس نظام میں…

اقوام متحدہ نے اسرائیل کے صنعاء پر حملے قابل مذمت، حوثیوں کیساتھ بڑھتی کشیدگی تشویشناک قرار دیدی

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے یمنی شہر صنعاء پر حملے قابل مذمت اور حوثیوں کے ساتھ بڑھتی کشیدگی تشویش ناک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا اسرائیل اور یمنی حوثیوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی…

جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں دفعہ 370 کی بحالی کی قرارداد منظور

جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے 8 نومبر 2024 کو دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کی، جس کے بعد بی جے پی تلملا اُٹھی۔ قرارداد اکثریتی ووٹ سے منظور کی گئی، حالانکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین نے اس کی سخت مخالفت کی،…

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، ملک میں نئے انتخابات کا اعلان

جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔…

قازقستان طیارہ حادثہ، آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ کا روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ

قازقستان میں آذر بائیجان کے طیارےکو حادثہ پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ آذربائیجان راسم موسیٰ بیوف کا کہنا ہے روس کو طیارہ حادثے کی ذمہ داری قبول کرنی…

دبئی نے سال نو منانے کیلئے نیا انداز اپنا لیا، محنت کشوں میں انعامات تقسیم کرنے کا اعلان

دبئی میں سال نو کی آمد کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں اور اس مرتبہ سال نو منانے کے لیے نیا انداز اپنایا گیا ہے۔ حکام نے سال نو کی آمد پر محنت کشوں کے لیے خصوصی مراعات اور انعامات کا اعلان کیا ہے۔ دبئی کے حکام کا کہنا ہے کہ ہمارا…

اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے آخری فعال اسپتال میں داخل، کئی حصوں کو آگ لگادی

گزشتہ کئی روز سے شمالی غزہ کے آخری فعال اسپتال کمال عدوان کے محاصرے اور اطراف کے علاقوں پر بمباری کے بعد اسرائیلی فوج آج صبح اسپتال میں داخل ہوگئی۔ اسرائیلی فوج نے اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور اسپتال کے احاطے میں پناہ لیے ہوئے بے گھر…

آذربائیجان کا طیارہ تکنیکی اور بیرونی مداخلت کی وجہ سے گرا، ایئرلائن کا دعویٰ

آذربائیجان ائیرلائن کا کہنا ہے کہ قازقستان میں گرنے والا اس کا طیارہ تکنیکی اور بیرونی مداخلت کی وجہ سے گرا۔ ائیرلائن کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد روس کے 10 ہوائی اڈوں کے لیے اپنی پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے…

افغانستان کا پہلی بار مقامی سطح پر ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی

افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی سطح پر پہلی بار ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ افغانستان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی ٹرین کی آزمائش کی ویڈیو جاری کی۔ انہوں نے لکھاکہ ملک کے نیشنل…

ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کردی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کر کے تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کو پارکر سولر پروب سے گزشتہ رات سگنل موصول ہوا۔ اس سے پہلے خلائی جہاز سورج سے خارج ہونے…