سالانہ آرکائیو

2024

برطانیہ میں فلائٹ آپریشن متاثر، پروازیں تاخیر کا شکار

برطانیہ کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن ہوگیا ہے، جس کے سبب متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید دھند کے باعث گیٹوک، ہیتھرو اور مانچسٹر میں پراوزیں تاخیر کا شکار ہیں۔…

چین میں شہریوں کو کچلنے والے کار ڈرائیور کو سزائے موت

چین میں کار کی ٹکر سے 35 افراد کو ہلاک کرنے والے ڈرائیور کو سزائے موت سنادی گئی۔ چین کی عدالت نے گزشتہ ماہ ہجوم میں گاڑی چڑھا کر 35 افراد کو ہلاک کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ڈرائیور کو موت کی سزا سنائی ہے۔ اس حملے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں…

بی جے پی رہنما کی خود کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل انا یونیورسٹی جنسی زیادتی کیس میں انصاف کی عدم فراہمی کے خلاف سربراہ تمل ناڈو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) انامالائی نے خود کو کوڑے مارے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جمعرات کو…

اسرائیل کی شدید بمباری، 50 فلسطینی شہید، کمال عدوان ہسپتال کو آگ لگا دی

اسرائیل نےغزہ میں ظلم و بربریت کی حد کردی، کمال عدوان ہسپتال اور گردونواح میں شدید بمباری سے مزید50 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں میڈیکل سٹاف کے5ارکان بھی شامل ہیں، شہدا کی مجموعی تعداد 45ہزار 426تک پہنچ گئی۔…

مکہ مکرمہ سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش، مسجد الحرام میں رُوح پرور مناظر

مکہ مکرمہ سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی، مسجد الحرام میں رُوح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مکہ مکرمہ سمیت ملحقہ علاقوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کالی گھٹائیں چھا گئیں اور خوب بادل برسے، مسجدالحرام میں بھی بارش نے خوب رنگ جمایا، بارش کے…

چین کا سفارتی محاذ پر امریکہ کو منہ توڑ جواب، 7 دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

چین نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 7 امریکی دفاعی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر…

شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے کہاکہ شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے چین کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شامی عوام سے فیصلوں کا حق سازشوں سے چھینا جارہا ہے، شام کے…

سعودیہ نے جسمانی اعضا عطیہ کرنے پر 200 شہریوں کوشاہی تمغہ دینے کی منظوری دیدی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جسمانی اعضاء عطیہ کرنے پر 200 سعودی شہریوں کو تیسرے درجے کا شاہ عبدالعزیز تمغہ دینے کی منظوری دے دی۔ عالمی میڈیا کے مطابق جسمانی اعضاء عطیہ کرنے والوں میں سعودی مرد و خواتین شامل ہیں…

ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ سینیٹ میں شمولیت کی دوڑ سے باہر

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ نے سینیٹ کا حصہ نہ بننے کا اعلان کر دیا۔ لارا ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال جنوری میں ایک بڑا اعلان کریں گی جس کی فی الحال وہ تفصیل نہیں بتائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لارا ٹرمپ نے…

اسرائیل کی صنعاء پر دوسرے روز بھی بمباری، متعدد شہری جاں بحق اور زخمی

اسرائیل نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں دوسرے دن بھی بمباری کی جس کے باعث متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ حوثی ترجمان کے مطابق اسرائیل رہائشی علاقوں کو نشانہ بنارہا ہے، شہدا اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، عالمی ادارہ صحت نے…