اسرائیل کی صنعاء پر دوسرے روز بھی بمباری، متعدد شہری جاں بحق اور زخمی

0 117

اسرائیل نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں دوسرے دن بھی بمباری کی جس کے باعث متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

حوثی ترجمان کے مطابق اسرائیل رہائشی علاقوں کو نشانہ بنارہا ہے، شہدا اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ روزاسرائیلی حملے میں زخمی افراد کو یمن سے نکال لیا گیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.