سالانہ آرکائیو

2024

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 کیلئے لائسنس جاری، سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ ہوگا

پاکستان نیوکلیئر ریگو لیٹری اتھارٹی نے چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ 5 کیلئے تعمیراتی لائسنس جاری کر دیا۔ چشمہ پاور پلانٹ فائیو نیوکلیئر ذرائع سے 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا سب سے پاور پلانٹ ہوگا۔ پاکستان نیوکلیئر ریگو لیٹری اتھارٹی…

بنیادی مسئلہ اسلحہ اوربھاری ہتھیار واپس کرنا تھے، ایک فریق دوبارہ واپس آگیا: بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم میں بنیادی مسئلہ اسلحہ اوربھاری ہتھیار واپس کرنا ہے، ایک فریق نے وقت مانگا تھا وہ دوبارہ واپس آگیا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھاکہ کرم…

26 نومبر کوقیادت کے بھاگنے کی جگ ہنسائی سے بچنے کیلئے کارکنوں کی ہلاکت کا بیانیہ بنایا گیا: ترجمان…

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سیاسی قیادت کے بھاگنے کی جگ ہنسائی سے بچنے کیلئے کارکنوں کی ہلاکت کا بیانیہ بنایا گیا۔ پنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ 26 نومبر…

انکی خواہش ہے کوئی مسلمان ملک ایٹمی طاقت نہ ہو، عمران بہانہ ہے انکا نشانہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکا نے پابندیاں لگائی ہیں، ان کی خواہش ہے کہ کسی مسلمان ملک کے پاس ایٹمی طاقت نہ ہو، پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان بہانہ ہے ان کا نشانہ پاکستان کا ایٹمی…

مراکش کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک

مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔ غیر ملی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثہ 19 دسمبر کو پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں تقریباً 80 افراد سوار تھے جو…

تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

چین کی حکومت نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔ اے پی پی نے روسی خبر ایجنسی تاس کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ چین کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندی…

برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک، 9 لا پتہ

برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ 9 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق برازیل کی بحریہ نے بتایا کہ شمال مشرقی برازیل میں پل گرنے سے آٹھ افراد ہلاک اور نو لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فیڈرل ہائی وے پولیس کے مطابق حادثے کے وقت پل پر…

اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیزی؛ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیلیے احاطے میں گھس گیا

اسرائیل کے قومی سلامتی وزیراتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ کا ایک اور متنازع اور اشتعال انگیز دورہ کرڈالا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا متنازع دورہ…

افغان طالبان کا ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی کا دعویٰ سامنے آگیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مقامی سطح پر ریل کا انجن تیار کرلیا گیا ہے اور جلد ہی اس کو مقامی ریلوں پر نصب کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ…

ملائیشیا : خاتون کے ساتھ تنہائی میں وقت گزارنے پر مرد کو سرعام کوڑوں کی سزا

مسلم اکثریتی ملک ملائیشیا میں خاتون کے ساتھ تنہائی میں وقت گزارنے پر مرد کو سر عام کوڑے لگادیے گئے۔ رائٹرز کے مطابق ملائیشیا کی ریاست تیرینگانو کی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد 42 سالہ محمد آفندی اوانگ کو "خلوت" کے جرم میں سرعام کوڑوں کی…