سالانہ آرکائیو

2024

کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کردیے

کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو…

مری میں برفباری سے ہر جانب سفیدی چھا گئی، سیاحوں کا رش بڑھ گیا

ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ برفباری کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے کے بعد ویک اینڈ پر سیاحوں کی غیر معمولی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کر لیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں…

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمےکا معاہدہ طے پاگیا

سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت،…

کابینہ میں توسیع اور ردوبدل، وزیراعظم نے صلاح مشورے مکمل کرلیے

وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کرلیے۔ وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کرلیے ہیں اور توقع ہے کہ اس سلسلے میں فیصلے پر…

پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کیلئے اُتنے ہی سنجیدہ ہیں جتنے ہم ہیں: رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کیلئے اُتنے ہی سنجیدہ ہیں جتنے ہم ہیں مگر وہ یہ بات کھل کر نہیں کرسکتے کیونکہ اُنہیں اپنے سوشل میڈیا سے اتنی گالیاں پڑتی ہیں کہ وہ خود مشکل میں آجاتے ہیں۔ نجی ٹی…

کراچی میں پارا چنار واقعے کیخلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، متعدد سڑکیں ٹریفک کیلئے بند

کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار واقعے کےخلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک معطل ہے۔…

کرم میں امن کیلئے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دیدی گئی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیےکوہاٹ میں گرینڈ امن جرگہ میں فریقین کے درمیان معاہدے کو تقریباً حتمی شکل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو کوہاٹ فورٹ میں گرینڈ امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جرگے میں سرکاری حکام نے بھی شرکت…

اسٹیبلشمنٹ سے کئی بار مذاکرات ہوئے، اسٹیبلشمنٹ مذاکراتی ٹیم کو فیسلیٹیٹ بھی کررہی ہے: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمارے کئی بار مذاکرات ہوئے، اسٹیبلشمنٹ مذاکراتی ٹیم کو فیسلیٹیٹ بھی کررہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ سیاسی دہشت گردی…

پاکستانی شہریت کیلئے پاکستان میں کم از کم 5 سال قیام لازم قرار

وفاقی کابینہ نے پاکستانی شہریت کیلئے ملک میں کم از کم 5 سال قیام لازم قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینہ نے فیصلہ کیاکہ بیرون ملک جا کر بھیک مانگے والوں کے پاسپورٹ…

عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، سب کچھ دیکھ لوں گا، آپ کو خوشخبریاں دیں گے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ عوام کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، سب کچھ دیکھ لوں گا، آپ کو خوشخبریاں دیں گے۔ گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے خطاب میں آصف زرداری کا کہنا تھاکہ مشکلیں اور تکالیف ہیں، ہم مشکلوں سے لڑنے کے عادی ہیں، آپ کا…