سالانہ آرکائیو

2024

لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ دیا جاتا ہے، پراسیکیوشن اس…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ استنبول میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل اور سفارتی عملے نے ایئرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا استقبال کیا۔ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 50 ہزار آئی ٹی طلبہ کا پہلا کورس…

لاہور، کراچی میں احتجاج اور دھرنے، بدترین ٹریفک جام، شہری خوار

لاہور اور کراچی میں مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنوں کے باعث شہر بھر میں ٹریفک جام معمول بن گئی جس کے باعث شہری خوار ہو گئے ہیں۔ کراچی میں نمائش چورنگی، عباس ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، سٹار گیٹ، ملیر ندی پل اور فائیو سٹار چورنگی پر دھرنا دیا…

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ، نفرت انگیز…

آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے پاکستان پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد میں امریکی…

مذہبی جماعت کا احتجاج: کراچی میں تمام ٹرینوں کو اضافی سٹاپ دینے کا فیصلہ

شہر قائد کے مختلف مقامات پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث کینٹ سٹیشن سے روانہ ہونے والی تمام ٹرینوں کو ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشنز پر اضافی سٹاپ دے دیا گیا۔ ریلوے ترجمان کے مطابق کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی تمام ٹرینوں کا شیڈول جاری…

پاکستان کلائیمٹ چینج سے متاثرہ ممالک میں سرفہرست

کلائیمٹ چینج اس وقت پوری دنیا کے لیے چیلنج بن چکا ہے، پاکستان کلائیمٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔ برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی مشہور کتاب، پاکستان آ ہارڈ کنٹری میں لکھا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ کلائیمٹ…

چیئرمین پی اے سی تعینات نہ ہونے پرچیف وہپ کا پی ٹی آئی کو تیسرا خط

حکمران جماعت کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اپوزیشن کے غیر سنجیدہ رویہ کے خلاف پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگرکوتیسرا خط لکھ دیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے خط کے متن میں لکھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التواء کا شکار ہے ،…

سال 2024: پیپلزپارٹی مسلسل چوتھی بار سندھ میں حکومت بنانے میں کامیاب رہی

2024 ملک میں عام انتخابات کا سال تھا، پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی کے 168 کے ایوان میں 118 نشستیں حاصل کر کے ایک بار پھر سندھ حکومت بنائی۔ آٹھ فروری 2024 کو عام انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی لگاتار چوتھی بار سندھ میں حکومت قائم کرنے…

فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، ایک فیملی کے 5 افراد سمیت 6 جاں بحق

فیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ تالیانوالہ کے علاقے میں پیش آِیا جہاں لاہور سے آنے والی ایک کار جس میں بچے اور…