سالانہ آرکائیو

2024

جعلسازی سے شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین گرفتار

جعلسازی کے ذریعے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی سے پاکستانی کارڈ حاصل کرنے والی 3 مفرور خواتین…

پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں…

یونان بھجوانے کا جھانسا دے کر مدرسے کے 3 طلبہ کو اغوا کرنے کی کوشش

مدرسے کے تین طلبہ کو یونان بھجوانے کا جھانسا دے کر اغوا کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔ بادامی باغ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اغوا کے مقدمے میں مطلوب 3 بچے بازیاب کروا لیے۔ قبل ازیں بچوں کے گھر نہ پہنچے پر والد نے اپنے بیٹے…

انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، ملکی و غیر ملکی پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز اور دیگر اشیا برآمد

انسانی اسمگلرز کے خلاف ایک کارروائی کے دوران ملکی و غیر ملکی پاسپورٹس، ویزا اسٹیکرز اور دیگر اشیا برآمد کرلی گئیں۔ ایف آئی اے گجرات کمپوزٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 2انسانی سمگلرز گرفتار کو گرفتار کرکے بڑی تعدادمیں پاسپورٹس، ٹکٹس اور دیگر…

ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں: حسن مرتضیٰ

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی سید حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سیاست ن لیگ ہمارے خلاف کرتی تھی…

لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، بہت سے ابہام ہیں جس کی بنیاد پر ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے شک کا فائدہ…

آلودگی اور ناقص فضا، لاہور کی صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹم نصب

ناقص فضا اور آلودگی کی جانچ پڑتال کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کر دیا گیا ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 5 بجے لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 98 ریکارڈ کیاگیا جبکہ اس وقت…

کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ، سب سے کم درجہ حرارت کس علاقے میں رہا؟

کراچی میں گزشتہ شب رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی جس دوران گلستان جوہرمیں کم سےکم درجہ حرارت 6.5 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ…

2024 امن ومان کے حوالے سے بلوچستان کیلئے اچھا نہ رہا

سال 2024 امن ومان کے حوالے سے بلو چستان کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا۔ رواں سال بلوچستان میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات میں درجنوں افراد جان سے گئے تو وہیں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردوں کوجہنم واصل…

پنجاب پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی پلان تیار

پنجاب پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی پلان مکمل کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہونگے، 395 انسپکٹرز، 1125 سب…