سالانہ آرکائیو

2024

کس ملک میں سب سے زیادہ انساٹاگرام صارفین ہیں، پاکستان کس نمبر پر؟

دنیا بھر میں ہر سال انسٹاگرام صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اس ایپ کو برانڈز کے لیے ایک انتہائی پرکشش اور موثر مارکیٹنگ سائٹ بناتی ہے۔ لیکن مارکیٹنگ میں آپ کو کتنا وقت اور توانائی لگانے کی ضرورت ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کے…

باکسنگ ڈے ٹیسٹ؛ ویرات کوہلی نوجوان آسٹریلوی بلے باز سے الجھ پڑے، سخت تنقید کا سامنا

بھارت کے تجربہ کار بلے باز ویرات کوہلی باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے آسٹریلیا کے اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبرن میں جاری چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے آغاز پر 19 سالہ آسٹریلوی…

پاکستان ریڈ بال سے بھی پروٹیز کا شکار کرنے کے لیے تیار، پہلا ٹیسٹ میچ آج ہوگا

جنوبی افریقا کو ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے بعد پاکستان کی توجہ اب ٹیسٹ سیریز پر منتقل ہوچکی جس کا آغاز آج سے سنچورین میں ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا پروٹیز دیس میں ریکارڈ کافی مایوس کن ہے، اس نے یہاں پر 15 ٹیسٹ میچز…

آسٹریلیا پر پچ فکسنگ کا الزام عائد ہونے لگا

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے آغاز سے ہی آسٹریلیا پر پچ فکسنگ کا الزام عائد ہونے لگا، استعمال شدہ ٹریک ٹریننگ کیلیے ملنے پر بھارتی ٹیم کا منہ بن گیا، کپتان روہت شرما نے کہا کہ اب ہمیں فریش پچ ملی دیکھتے ہیں کہ پریکٹس کیسی رہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

بی پی ایل، دربار راجشاہی نے سابق پاکستانی بیٹر اعجاز کو ہیڈ کوچ بنا لیا

بنگلا دیشی پریمیئر لیگ کی فرنچائز دربار راجشاہی نے سابق پاکستانی بیٹر اعجاز احمد کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ سابق کرکٹر اعجاز احمد 1992 کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہے ہیں جبکہ 1999 کی رنر اَپ پاکستانی الیون میں بھی شامل رہے تھے۔ بی پی…

عبداللہ شفیق پہلے ٹیسٹ کی پلینگ الیون سے ڈراپ، اوپننگ کون کرے گا؟

پاکستان ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پلینگ الیون سے ڈراپ کر دیا گیا، کپتان شان مسعود، صائم ایوب کے ساتھ اوپننگ کریں گے۔ سنچورین میں جمعرات سے شروع ہونے والے پہلے میچ کی پاکستانی الیون کپتان شان مسعود،…

چیمپئنز ٹرافی میں ہونے والے پانچ کانٹے کے مقابلے کونسے ہوں گے؟

کرکٹ ایونٹس میں آٹھ برسوں میں پہلی بار واپس آنے والی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری 2025 سے ہو رہا ہے۔ 19 دن تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 15 کانٹے کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ اگرچہ ایونٹ میں شامل آٹھوں ٹیمیں ایک دوسرے کے لیے سخت حریف…

جنوبی افریقا میں کامیابیوں کیلئے پرعزم ہیں، شان مسعود

پاکستان کی ٹیسٹ کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ خرم شہزاد اور محمد عباس کی ٹیم میں واپسی خوش آئند ہے اور ہم جنوبی افریقا میں بڑی کامیابیوں کے لیے پرعزم ہیں۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق شان مسعود نے دورہ جنوبی افریقا کے حوالے سے بات کرتے…

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئین شپ، دانیال شاہ نے عالمی ریکارڈ برابر کردیا

نویں پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں نوجوان کھلاڑی دانیال شاہ نے عالمی ریکارڈ برابرکرکے نئی تاریخ رقم کردی اور تمام 12 اسٹرائیک میں 300 اسکور کرنے والے پہلے قومی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ دانیال شاہ نے پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن…

چیمپئینز ٹرافی؛ 2017 کے مقابلے کتنی انعامی رقم ملنے کی توقع ہے؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے برس پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی کیلئے انعامی رقم کا اعلان نہیں کیا تاہم گزشتہ ایڈیشن میں فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملی تھی۔ اگلے برس فروری اور مارچ میں کھیلی جانے والی…