سالانہ آرکائیو

2024

سکھر میں پہلی نیشنل میراتھون ریس، ایتھلیٹس کی بھرپور شرکت، انعامات تقسیم

سکھر میں پہلی نیشنل میراتھون ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین ایتھلیٹس نے بھرپور شرکت کی۔ پہلی نیشنل میراتھون ریس کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات معنقد ہوئی، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت…

تمغہ جیتنے والے اولمپئنز اور عالمی چیمپئنز کیلئے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی منظوری

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے تمغہ جیتنے والے اولمپئنز اور عالمی چیمپئنز کے لئے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ گولڈ کارڈ جاری کرنے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ان کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور ان کو اعزاز دینا ہے، پی ایس بی کے…

نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کا آج سے آغاز، واپڈا اعزازکا دفاع کرے گا

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی…

وادی اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کا آغاز

وادی اپرچترال میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ موسم سرما میں شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ اور سپیڈ سکیٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، مقابلوں کے پہلے مرحلے میں چترال لوئر اور اپر چترال سے 100 سے…

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنزکاہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور وہ 5گیندیں قبل 124 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں اسٹالینز…

بھارت آسٹریلیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے ہی روز کوہلی سخت تنقید کی زد میں آگئے

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 19 سالہ آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ میلبرن میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز میں…

سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا

سابق بھارتی کرکٹر نمن اوجھا کے والد کو غبن کے ایک کیس میں مجرم قرار دے کر 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر کے والد ونے اوجھا ان 4 افراد میں شامل تھے جنہیں مدھیا پردیش کے ضلع بیتول میں بینک آف…

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کی ہے۔ آئی سی سی کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بلے…

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: ون ڈے میں بابر کی پہلی پوزیشن برقرار، صائم کی بڑی چھلانگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ انگلینڈ ہی کے ہیری بروک کا رینکنگ میں…

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدعباس کی 3 سال بعد واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترےگا، تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس کی پلیئنگ الیون میں واپسی ہوئی ہے جنہوں نے آخری بار…