سالانہ آرکائیو

2024

فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں: یونس خان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نےکہا ہےکہ فخر زمان کو ٹیم میں ضرور ہونا چاہیے، فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں گے تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ صائم…

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہونے جا رہے ہیں اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔ کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں…

پی ایس بی کا تمام اسپورٹس باڈیز کے انتخابات خود کرانے کا فیصلہ، نئے بحران کا خدشہ

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ملک کی تمام اسپورٹس باڈیز کے انتخابات خود کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پاکستاں اسپورٹس میں نئے بحران کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں تمام اسپورٹس باڈیز کے…

بھارت کیلئے تاریخ رقم کرنیوالی شوٹر سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم، والد پھٹ پڑے

بھارت کے لیے تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر ملک کے سب سے بڑے ایوارڈ کے لیے نامزدگی سے محروم ہو گئیں۔ منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی جس پر اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے والد اور کوچ بھارتی حکومت پر پھٹ…

اولمپکس میڈلسٹس کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت سمر، ونٹر اور پیرا اولمپکس…

ہر ایک گھنٹے میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت، تماشائی دنیا اب تک 14500 بچوں کی موت کا تماشا دیکھ چکی ہے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي…

عزالدین القسام بریگیڈ کا دندان شکن جواب، اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون تباہ

عزالدین القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 2 کامیاب کارروائی کے دوران ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ اور ایک…

صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ

یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہےکہ فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ میں صیہونی دشمن کے جرائم اور اسی طرح یمن کے خلاف صیہونی حکومت…

صیہونی فوج کے حملوں میں پندرہ فلسطینی شہید

غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر بدھ کی صبح صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں کم از کم پندرہ فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی یا لاپتہ ہوگئے ۔ فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے معن میں ایک رہائشی مکان پر…

فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، تحریک انصاف سیاست نہ کرے اور معاملے کو متنازع نہ بنائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انتشار ملٹری کورٹس پر…