سالانہ آرکائیو

2024

اسرائیل کی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے عائد کی جانے والی نئی شرائط غزہ جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کی وجہ بن رہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس نے قطر اور مصر…

این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کا کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز

نیشنل لوجسٹک کارپوریشن (این ایل سی) اور دبئی پورٹس (ڈی پی) ورلڈ نے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کر دیا۔ این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ نے اکتوبر میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلی براہ راست شپنگ سروس کے آغاز کے بعد…

ٹیکس ڈیٹا شیئرنگ، وفاق اور صوبوں کے ترامیم کیلیے ایم او یو پر دستخط

وفاق وصوبوں نے ٹیکس ڈیٹا کی شیئرنگ میں حائل انکم ٹیکس آرڈیننس کے رازداری سیکشن216 میں ترمیم پر اتفاق کر لیا۔ قبل ازیں رازداری قوانین کے باعث وفاق نے صوبوں کیساتھ ٹیکس دہندگان کی انکم ٹیکس گوشوارے شیئر کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ذرائع…

وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کو بوجھ قرار دے دیا

وفاقی حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کو بوجھ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے سالانہ 125 ارب بوجھ پڑ رہا ہے، نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری کے نرخ کو تبدیل کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ…

پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھونے کے بعد منفی زون میں جانے لگی

پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھونے کے بعد اچانک سے منفی زون میں جانے لگی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1300 سے…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت کر لی گئی۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوگیا، قدرتی وسائل کی ترقی میں آئل…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت میں بڑی پیش رفت

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے شعبہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر تجارت جام کمال نے "دنیا نیوز" سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، فروری…

پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل مینوفیکچرنگ میں کمی

پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مقامی سطح پر موبائل کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد کم ہو کر 2.31 ملین یونٹس رہ…

دماغی خلیوں پر خلا کے اثرات نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا

خلا میں انتہائی کم کشش ثقل پٹھوں، ہڈیوں، مدافعتی نظام اور ادراک کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہے لیکن دماغ پر اس کے مخصوص اثرات کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ سکریپس ریسرچ کے سائنسدانوں نے نیویارک اسٹیم سیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل، ان…

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ جلد پاکستان آنے کا امکان

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ بہت جلد پاکستان میں بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈویلپر کے لیک ہونے والے نوٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان متعدد ممالک میں شامل ہے جہاں بہت جلد گوگل ڈیجیٹل والٹ سروس شروع کی جائے…