سالانہ آرکائیو

2024

کرد جنگجو ہتھیار پھینک دیں یا دفن ہونے کیلئے تیار ہوجائیں: ترک صدر کا انتباہ

ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے انتباہ کیا ہے کہ کرد جنگجو ہتھیار پھینک دیں یا پھر دفن ہونے کے لئے تیار ہو جائیں۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنی جماعت کے قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ان علیحدگی پسند قاتلوں کو یا اپنے ہتھیاروں کو الوداع…

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر بڑا میزائل حملہ، 59 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

روس نے یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف کو ایک بڑے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر کے میئر ایگور تیریخوف نے ٹیلی گرام پر اپنے بیان میں لکھا کہ خارکیف کو بڑے میزائل حملے کا سامنا ہے، شہر میں سلسلہ وار دھماکے سنے…

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی پھر خلاف ورزی، مشرقی لبنان میں بمباری

اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی لبنان کے علاقے بعلبک پر بمباری کی گئی۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بعلبک ریجن میں صبح سویرے بمباری کی، بعلبک کا یہ علاقہ لبنان کے مشرق میں واقع ہے اور پچھلے کافی…

صیہونی فورسز کی غزہ میں بمباری جاری، 27 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی مظالم اور بربریت میں کمی نہ آسکی، 24 گھنٹوں میں مزید 27 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بوریج مہاجر کیمپ میں 2 جبکہ شمال میں بیت حانون میں 5 فلسطینی صیہونی حملے میں چل بسے، جنوبی خان یونس میں گھر پر اسرائیلی فضائی…

غزہ میں فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 5 صحافی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال میں کوریج کرنے والے صحافیوں کی گاڑی پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ میں واقع الاودا اسپتال میں کوریج کرنے والی…

قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیارےکا بلیک باکس مل گیا

قازقستان میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس ملنے کے بعد قازقستان میں گرنے والے آذربائیجان کے طیارے کی تحقیقات شروع…

قازقستان طیارہ حادثہ، تباہ ہونے سے قبل مسافر کیا کر رہے تھے؟ آخری لمحات کی ویڈیو سامنے آگئی

آذر بائیجان کے تباہ ہونے والے طیارے کے اندر کے آخری لمحات سامنے آگئے۔ آذر بائیجان کا مسافر بردار طیارہ بدھ کو قازقستان ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا جس میں 62 مسافر اور عملے کے پانچ افراد سوار تھے جس میں سے 38 افراد ہلاک اور 29…

شامی صوبے طرطوس میں فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں میں جھڑپیں،17 افرادہلاک

شام کے صوبہ طرطوس میں فورسز اور معزول صدربشارالاسد کے حامیوں میں جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی مبصرین کے مطابق جھڑپیں بشار الاسدکے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر محمد کانجو حسن کی گرفتاری کے دوران ہوئیں جس میں 17…

قازقستان میں گرنے والا آذربائیجان کا مسافر طیارہ مبینہ طورپر میزائل حملے کا نشانہ بنا

آذر بائیجان کا مسافر طیارہ بدھ کو قازقستان ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا جس میں 38 افراد ہلاک اور 29 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ باکو سےچیچنیا جا رہا تھا کہ قازقستان ائیر پورٹ کے قریب…

اسرائیلی صدر کا ملکی قیادت سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے معاہدے کا مطالبہ

اسرائیلی صدر نے ملکی قیادت سے غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے اسرائیلی سیاسی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں موجود اسرائیلی یرغمالیوں کی…