سالانہ آرکائیو

2024

نامزد وزیر خارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے؛ امریکی ایلچی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزدہ کردہ رچرڈ گرینل نے اس بات کا انکشاف ایک انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے…

پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ فضائی حملوں میں 4 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ 3حملوں کا…

ویڈیو: موزمبیق کی جیل سے ڈیڑھ ہزار قیدی فرار، 33 ہلاک ہو گئے

ملک میں جاری افراتفری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موزمبیق کی جیل سے ڈیڑھ ہزار قیدی فرار ہو گئے، جس میں 33 ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز موزمبیق کی جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران 33 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے، یہ…

شامی حکومت کو ابھی سے کرفیو نافذ کرنا پڑ گیا

شام کی عبوری انتظامیہ نے بدھ کے روز کئی شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں عبوری حکومت کو چیلنجز کا سامنا ہے، حکام نے مغربی ساحلی شہروں طرطوس اور لطاکیہ اور مرکزی شہر حمص میں 24 گھنٹے کے کرفیو کا اعلان…

سفید گردن والا عقاب ڈھائی سو سال بعد باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ بن گیا

سفید گردن والے عقاب کو 250 سال بعد باضابطہ طور پر امریکی قومی پرندہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سفید سر اور سفید گردن والا عقاب باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ بن گیا، یہ پرندے کبھی معدومیت کے دہانے پر تھے لیکن 2009 کے بعد سے…

ایرانی وزیرخارجہ کا ’مسکراہٹ‘ کے ساتھ شامی حکومت کو جواب

ایران کے اعلیٰ سفارت کار نے کہا ہے کہ شام کے مستقبل کا فیصلہ کرنا جلد بازی ہو گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کے روز اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری کیے گئے ایک انٹرویو میں مسکراتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں فی الحال فیصلہ کرنا بہت…

جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع

جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک اپوزیشن نے جمع کرائی ہے، قائم مقام صدر نے سابق صدر کے خلاف کارروائی کے لیے آئینی…

پوپ فرانسس کا یوکرین تنازع سفارتکاری سے حل کرنے پر زور

پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع سفارکاری سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیتھولک مسیحی فرقے کے عالمی سربراہ پوپ فرانسس نے گزشتہ روز اپیل کی ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتکاری کو بروئے کار لایا جائے، یہ…

ایئر عربیہ کا جنوری سے بیروت کیلئے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ایئر عربیہ ابوظہبی ایئر لائنز نے کہا کہ وہ اگلے سال نو جنوری سے ابوظہبی سے بیروت کے لئے براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ پروازیں ہر پیر، بدھ، ہفتہ اور اتوار کو چلیں گی، ایئر لائن نے کہا پروازوں کا…

روسی صدر کا آذربائیجان کے ہم منصب سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت

روسی صدر نے آذربائیجان کے ہم منصب سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت کیا۔ ترجمان کریملن کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ طیارہ حادثے میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، طیارہ آذربائیجان سے روس جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔ واضح…