سالانہ آرکائیو

2024

ضلع کیچ میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ دھماکے کی زد میں آئے اہلکار سکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور تھے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے…

افغان حکومت کا کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج

افغان حکومت کی جانب سے کابل میں پاکستانی ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے، افغان وزارت خارجہ کے مطابق…

فوجی عدالتوں کیخلاف ملک سے باہر لابنگ کی جارہی ہے: وزیراطلاعات

وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے خلاف ملک سے باہر بھی لابنگ کی جارہی ہے۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فوجی عدالتوں پر بین الاقوامی سطح پر باتیں ہورہی ہیں لیکن اپنے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے بات…

گورنر ہاؤس کراچی میں مہاجر کلچر ڈے، نئی تاریخ رقم

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کراچی میں مہاجر ثقافت کا دن ریاستی سطح پر منا کر ملک میں نئی تاریخ رقم کردی۔ اس تقریب نے مہاجر کمیونٹی میں ایک نیا ولولہ بھی پیدا کردیا۔ گورنر ہاؤس کے سبزہ زار کے سامنے موجود چبوترے پر قد آدم…

بانی کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں: بیرسٹر…

تحریک انصاف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی آزادی پاکستان کے آئین وقانون کے مطابق ہو گی، ان کی رہائی…

شام کے سابق صدر بشارالاسد کی اہلیہ دوبارہ کینسرمیں مبتلا، بچنے کی امید 50 فیصد سے کم

سابق شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد ایک بار پھر کینسر میں مبتلا ہو گئیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد خون کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی طبیعت انتہائی خراب ہے۔ ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہا…

لینڈنگ کرنے والے طیارے کے پہیے سے لاش برآمد

یونائیٹڈ ایئر لائن طیارے کے پہیے سے ہوائی کے جزیرے پر لینڈنگ کے بعد لاش برآمد ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق منگل کی سہ پہر شکاگو اوہارے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے یونائیٹڈ فلائٹ 202 کے کہلوئی ایئرپورٹ اترنے کے بعد جہاز کے لینڈنگ…

غزہ پناہ گزین کیمپ میں خون جما دینے والی سردی، 3 کم سن بچے ٹھٹھرکرجاں بحق

غزہ میں پناہ گزین کیمپ میں 3 کمسن بچے اور ڈاکٹر شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث جنوبی غزہ کے علاقے میں واقع پناہ گزین کیمپ میں کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔…

کرسمس پربھارتی ہندوانتہاپسند بے قابو،رائیڈر کو سانتا کلاز کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کردیا

بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسندوں نے ڈیلیوری رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں کھانے کی کمپنی کا رائیڈر کرسمس کے موقع پر سانتا کلاز کا…

جاپان ائیرلائنز کے سسٹم پرسائبر حملے سے متعدد پروازیں متاثر ، سیکڑوں مسافر پریشان

جاپان ائیر لائنز کے سسٹم پر سائبر حملے سے سیکڑوں ملکی اور غیرملکی پروازیں متاثر ہوئیں۔ جاپان ائیرلائنز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سسٹم پر سائبر حملے سے کمپنی کا اندرونی اور بیرونی نظام متاثر ہوا۔ سسٹم میں خرابی کا باعث بننے والے…