ضلع کیچ میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے

0 117

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

دھماکے کی زد میں آئے اہلکار سکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور تھے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے تربت اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.