سالانہ آرکائیو

2024

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ریلیف مل گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں نامزد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کر دی۔ پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج پر بشریٰ بی بی کے خلاف درج…

فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں نے گشت کے دوران باڈی کیمز کا استعمال شروع کردیا

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں نے گشت اور تفتیش کے دوران باڈی کیمز کا استمال شروع کر دیا۔ فیصل آباد پولیس کی جانب سے اسپاٹ چیکنگ اور تفتیش کے دوران بیانات اور ثبوتوں کی ویڈیو ریکارڈ نگ کے لیے ملنے والے کیمروں کی آزمائش کا…

کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر من گھڑت ہے: مشیر اطلاعات پختونخوا

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں ادویات کی قلت سے 100 بچوں کی اموات کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ تمام ضروری ادویات روزانہ کی بنیاد…

کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل، تحریری امن معاہدے کیلئے راہ ہموار

ضلع کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق تحریری امن معاہدے کے لیے راہ ہموار ہوگئی ہے، آج کوہاٹ میں حتمی فیصلے کے لیے گرینڈ امن جرگہ منعقد کیا جائے گا۔ ادویات اور خوارک کے خاتمے،…

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…

نواز شریف کے پوتے، حسین نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریبات کا آغاز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ زید حسین نواز کا نکاح اور رسم حنا 25 دسمبر کو ہوئی جبکہ شادی خانہ آبادی 27 دسمبر اور ولیمہ 29 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ بدھ کو…

چترال کی وادی آیون میں واقع 100 سال پرانی عمارت کس شاہی خاندان کی نشانی ہے؟

پاکستان کے شمالی کونے پر واقع ضلع چترال اپنی خوبصورتی اور تاریخی حیثیت کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ راولپنڈی موٹر وے سے گاڑی کا سفر طے کرتے ہوئے آپ 8 گھنٹے میں چترال پہنچ سکتے ہیں لیکن اگر چترال کا سفر کرنے کا ارادہ ہے تو اس…

حکومت سے اختلافات دور، مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا آئندہ 2 روز میں نوٹیفکیشن جاری ہوگا: کامران مرتضیٰ

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان تمام اختلافات دور ہو گئے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ کا تھاکہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا 26 ویں ترمیم کی روشنی میں من و عن نوٹیفکیشن جاری ہوگا اور…

اخونزادہ حسین کی فضل الرحمان کی عیادت، عمران خان کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان و رہنما پاکستان تحریک انصاف اخونزادہ حسین یوسفزئی نے ملاقات کی۔ اخونزادہ حسین یوسفزئی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی ان رہائشگاہ پر…

لوگوں کو غلط فہمی ہےکہ امریکی حکام فون کریں گے تو سب کچھ ہوجائےگا: حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نےکہا ہےکہ امریکا کی پالیسی سوشل میڈیا پر نہیں بنتی، لوگوں کو غلط فہمی ہےکہ امریکی حکام فون کریں گے تو سب کچھ ہوجائےگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق سفیر حسین حقانی نےکہا کہ لوگوں…