وادی نیلم: کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری، 2 افراد جاں بحق
وادی نیلم میں کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جورا صندوق کے مقام پر کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے…