سالانہ آرکائیو

2024

پاک ترکیہ لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے بُرے وقت کی محتاج نہیں: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی سرحدوں یا اچھے بُرے وقت کی محتاج نہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ہمارے دوست ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات…

جی ایچ کیو حملہ کیس: ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ مزید 5 ملزمان اڈیالہ جیل منتقل

جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے مزید 5 ملزمان کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اڈیالہ جیل منتقل کئے جانے والوں میں محمد عبداللہ ولد کنور اشرف، راجہ دانش وحید ولد راجہ عبدالوحید، حسن شاہ ولد صابر حسین…

توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی 30 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 30 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا…

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خانے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے پوچھا کیا آپ…

محکمہ داخلہ پنجاب کا اہم اقدام، قیدیوں کو بڑی سہولت مل گئی

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم اقدام کرتے ہوئے جیل میں قیدیوں کے پی سی او فون سروس استعمال کے بارے میں اصول و ضوابط جاری کر دیئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قیدیوں کو عزیز و اقارب اور…

پی ٹی آئی بیک وقت مذاکرات اور سول نافرمانی کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک طرف مذاکرات کا ڈرامہ کھیل رہی ہے اور دوسری طرف سول نافرمانی کی تحریک کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سرکردہ شیرو اور…

کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی بار کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ کراچی بار کونسل نے سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کے خلاف وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں چاروں صوبوں وفاقی،…

اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا، 6 ماہ میں…

خیبر پختونخوا: امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر جیلوں میں سکیورٹی بہتر بنانے کا فیصلہ

صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر جیلوں میں سکیورٹی کو بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ دستاویز کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبائی حکومت سے فنڈز جاری کرنے کی درخواست کردی، جیلوں میں سی سی ٹی وی کیمرے،…

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقات طے

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات طے پا گئی۔ مذاکراتی کمیٹی آج دوپہر 2 بجے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گی، مذاکراتی کمیٹی مذاکرات کے پہلے دور پر بریفنگ دے گی۔ تحریک انصاف کی…