سالانہ آرکائیو

2024

مسجد الاقصی پر دہشت گرد اسرائیلی وزیر کا حملہ

مسجد الاقصی اور اس کی عرب اور اسلامی شناخت کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ منصوبوں کا مقصد مسجد الاقصی پر مزید غلبہ حاصل کرنا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صہیونی حکومت کے داخلی سلامتی کے…

تحریر الشام کے 24 افراد ہلاک و زخمی

شام میں تحریرالشام سے وابستہ ذرائع‏ نے شمال مغربی شام میں اپنے کچھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ مہر خبر رساں ادارے کے حوالے سے سحاب چینل نے رپورٹ دی ہے کہ تحریرالشام کے وزیر داخلہ محمد عبد الرحمان نے ایک بیان میں تحریر الشام کے چودہ…

غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ

مزاحمتی فورسز نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ کئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں سرگرم مجاہدین نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک کا پتہ لگا کر اُسے ناکارہ بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق…

یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے

یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ان دو کارروائیوں کے تحت تل ابیب اور عسقلان کے صنعتی مرکز…

نجف میں آیت اللہ سیستانی کے بعد آیت اللہ یعقوبی کی مرجعیت سب سے بڑی ہے،شیخ ناصری

وکیل مرجع عالی قدر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ نجف اشرف میں مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی کی مرجعیت آیت اللہ العظمیٰ سید علی…

اسلام کوتمام فرزندان کی ضرورت،تحفظ کیلئے تمام مسلمان آپس میں متحد ہوجائیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)نے کہا ہے کہ اسلام کو تمام فرزندان کی ضرورت ہے اوروہ تمام فرزندان کا محتاج ہے اس لیے اسلام کے تحفظ کے لیے تمام مسلمان متحد ہو جائیں اسلام کا تحفظ صرف دینی عقائد یا عبادات تک محدود…

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 ملزمان کو سزائیں سنا دیں، حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت…

ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں، مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں…

افغانستان کیساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں۔ افغانستان میں ایئر سٹرائیکس کے سوال پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سکیورٹی کیلئے…

مریم نواز کی کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر انتظامیہ کو شاباش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم قائداعظم اور کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور پولیس کو شاباش دی۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کرسمس پر گرجا گھروں اور دعائیہ تقریبات کا پر امن انعقاد خوش…

گورنر پختونخوا نے یونیورسٹیز ترمیمی بل اعتراض لگاکر واپس بھیجوا دیا

گورنر خیبر پختونخوا ( کے پی) نے یونیورسٹیز ترمیمی بل پر اعتراض لگاکر اسپیکر کو واپس بھجوا دیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے ترمیمی بل واپس بھجواتے ہوئے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 115(5) کےتحت بل کوبشمول سرٹیفکیٹس بطور منی بل منظوری کیلئے…