سالانہ آرکائیو

2024

11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری کتنی بڑھی؟ اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2024 میں ملک میں ہونی والی بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سال 2024 کے 11 مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 11.58 فیصد بڑھی، جنوری سے نومبر 2024 کے دوران بیرونی…

کوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پا

بھارت کے اسٹار بیٹر ویراٹ کوہلی کے آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو مسخرہ قرار دے دیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد…

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹرڈ ہوگئے۔ پی سی بی نے اگلے ماہ ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹر ہونے والا ایک اور نام جاری کر دیا۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر ایلکس کیری…

بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ دائیں ہاتھ کے بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، انہوں نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔ بابر اعظم کو…

فنڈزکی کمی، پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔ اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے۔ گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔ پاکستان فٹبال…

سنچورین ٹیسٹ کا پہلاروز: جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے

جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں پاکستان کے 211 رنز کے جواب میں پہلے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلا…

کوہلی کو آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنا بھاری پڑگیا، جرمانہ عائد

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کو جان بوجھ کر…

انسانیت شرمسار، دل دہلا دینے والی خبر

غزہ کی پٹی کے خیموں میں پیدا ہونے والے 3 نومولود بچے سردی سے ٹھٹھر کر شہید ہو گئے۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق المواصی کے علاقے کے مقامی ذرائع نے آج اطلاع دی کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تین فلسطینی بچے شدید سردی کی وجہ سے شہید ہوئے ہیں ۔…

خلیج فارس تعاون کونسل نے توڑی خاموشی، دہشتگرد صیہونی حکومت کی مذمت

خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے کو کویت میں شام اور لبنان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ 46 ویں ہنگامی…

قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران 5 صحافی شہید

غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں آج بیس فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں پانچ صحافی بھی شہید ہوئے ہیں۔ ارنا نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کے…