گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا
وفاقی حکومت نے گوادر ایئر پورٹ کو قانونی طور پر بین الاقوامی ایئرپورٹ ڈکلیئر کر دیا۔
اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر بیرون ملک سفر کرسکیں گے اور بیرون ملک سے مسافر گوادر ایئرپورٹ پر اتر سکیں گے، اسکے علاوہ اشیا کی ترسیل بھی ہوسکے…