گوادر ایئر پورٹ کو باضابطہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ڈکلیئر کر دیا گیا

0 109

وفاقی حکومت نے گوادر ایئر پورٹ کو قانونی طور پر بین الاقوامی ایئرپورٹ ڈکلیئر کر دیا۔

اب گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر بیرون ملک سفر کرسکیں گے اور بیرون ملک سے مسافر گوادر ایئرپورٹ پر اتر سکیں گے، اسکے علاوہ اشیا کی ترسیل بھی ہوسکے گی۔

اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے دو نوٹیفکیشن جاری کئے گئے ہیں، سیکشن نو کے تحت جاری کردہ پہلے نوٹیفکیشن میں گوادر ایئرپورٹ کو بین الاقوامی ایئرپورٹ ڈکلیئر کیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.