ہر مذہب امن اور محبت کا پیغام دیتا ہے، بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں: مشعال ملک

0 109

حریت رہنما مشعال ملک نے کہا کہ ہر مذہب امن اور محبت کا پیغام دیتا ہے، بھارت میں اقلیتیں محفوظ نہیں۔

حریت رہنما مشعال ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کا حال دیکھ لیں، پاکستان میں مسیحی برادری تمام شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہی ہے، قائداعظم نے پاکستان بنانے کیلئے جدوجہد کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ہمیں بے پناہ قربانیوں کے بعد حاصل ہوا، پاکستانیوں سے سوال ہے کیا ہم نے واقعی قدر کی ہے پاکستان کی؟

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.