سالانہ آرکائیو

2024

سابق وزیراعظم نواز شریف نے زندگی کی 75 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے زندگی کی 75 بہاریں دیکھ لیں۔ کشمیری گھرانے سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم نواز شریف 25 دسمبر1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، گورنمنٹ کالج سے تجارت کی تعلیم حاصل کی اور 1970ء کی…

وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔ صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہ…

صدر زرداری اور نواز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی استحکام کی کوشش کر رہی ہے: وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری اور نواز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی استحکام کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر گورنر سندھ کے ہمراہ مزار…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر 2 ملزمان محمد عاصم اور شہیر سکندر کے اشتہارات جاری کیے اور دونوں ملزمان کو 24 جنوری تک پیش ہونے کا وقت دے دیا۔ عدالت…

ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردی ہیں۔ یوم قائداعظم کے موقع پر اپنے پیغام میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پوری قوم کو قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت مبارک ہو۔…

کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختص

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی وزیراعظم کی ہدایت پر پارا چنار کے بچوں، خواتین اور…

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے۔ کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کرسمس کا تہوار محبت، امن اور بھائی…

ریڈ لائن اس وقت ہماری حکومت کے لیے باعث شرمندگی ہے، مرتضی وہاب

میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ریڈ لائن اس وقت ہماری حکومت کے لیے باعث شرمندگی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ ٹرانس کراچی ایک آزاد کمپنی ہے۔ میں اس بورڈ کا رکن ہوں۔ ریڈ لائن اس وقت ہماری حکومت کے…

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 13 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 13 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 24 اور 25 دسمبر کو سیکیورٹی…

پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد، لاہور کی پروازوں میں تاخیر

پاکستان انٹرنینشل ائیرلائن ( پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کے لیے پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق گزشتہ رات طیاروں کی روٹین مینٹیننس کے دوران ایک جہاز کے سافٹ وئیر اپڈیشن میں تاخیر ہوئی۔ اپ ڈیشن…