سالانہ آرکائیو

2024

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

انسداد اسمگلنگ کے لیے مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ اور خرید و فروخت کے خلاف آپریشنز جاری ہیں، اس دوران 6 کارروائیوں…

جے یو آئی وفد کا دورہ افغانستان، افغان وزیر کی شہادت پر رہنماؤں سے تعزیت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے وفد نے افغانستان میں افغان رہنماؤں سے ملاقات کی اور خلیفہ سراج الدین حقانی اور امارت اسلامی کے رہنماؤں سے حاجی خلیل الرحمان حقانی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ جے یو آئی ف کی جانب سے جاری بیان میں…

اسلام آباد؛ کرسمس پر 245 گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلیے 1500 سے زائد اہلکار تعینات

اسلام آباد کے ضلع بھر میں 245 گرجا گھروں کی سیکورٹی کے لیے 1500 سے زائد اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ پولیس کے مطابق حساس گرجا گھروں پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گرجا گھروں کے آس پاس پٹرولنگ پولیس کے خصوصے دستے گشت کررہے ہیں۔…

یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار

کئی پاکستانیوں کی موت کا سبب بننے والے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا گیا، تعلق بین الاقوامی گینگ سے نکلا۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر کو پھالیہ سے حراست میں لیا،…

علی امین گنڈاپور کی قائداعظم کے یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم رہنما تھے،…

چوہدری شجاعت حسین نے اہم تجویز پیش کر دی

سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین نے مسائل کےحل کیلئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے تجویز دی ہے کہ ایک فورم تشکیل دیں جو ملک اور عوام کو درپیش مسائل کافوری حل نکالے جس کی صدر یا وزیراعظم فورم سربراہی کریں۔…

پاراچنار: راستوں کی بندش کیخلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل، شہری خوراک و علاج سے محروم

پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل نے کہا ہے کہ راستوں کی بندش کے باعث شہری خوراک و علاج سے محروم ہیں، علاج کی سہولیات نہ ملنے سے 100 سے زائد بچے دم توڑ…

شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ

شیخہ فاطمہ بنت مبارک گرلز کیڈٹ کالج تربت میں دوسرے بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ فارغ التحصیل ہونے والی 64 لیڈی کیڈٹس نے حصہ لیا، تقریب کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان تھے، ممبر بلوچستان…

آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں انڈر گریجویٹ کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد

آرمی میڈیکل کالج راولپنڈی میں 42 ویں انڈرگریجویٹ کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 42 ویں انڈرگریجویٹ کانووکیشن کی تقریب 24 دسمبر 2024 کو منعقد کی گئی، پرنسپل آر ایم سی نے استقبالیہ تقریب میں کالج کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی، تقریب…

عمران خان دور میں سویلین کے ملٹری ٹرائل ہوئے، اب حرام قرار دیئے جا رہے: عقیل ملک

وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں سویلین کے ملٹری ٹرائل ہوئے، اب ملٹری ٹرائل کو حرام قرار دیا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے دنیا نیوز کے…